بسم الله الرحمن الرحيم !
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم !
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکة !
کیا کوئی ممبر یہ بتا سکتا ہے کہ
BISS Key Aur PowerVu Key
کیا ہے
ان میں کیا فرق ہوتا ہے
اور یہ کیا کام کرتی ہیں
شکریہ
بسم الله الرحمن الرحيم !
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم !
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکة !
کیا کوئی ممبر یہ بتا سکتا ہے کہ
BISS Key Aur PowerVu Key
کیا ہے
ان میں کیا فرق ہوتا ہے
اور یہ کیا کام کرتی ہیں
شکریہ
Click HeRE Visit My ThrEad
ہر ایک چینل کا ایک خفیہ کوڈ ہوتا ہے جس کے زریعے سے وہ چینل صرف پے چینل بن جاتا ہے اور جس کے پاس وہ متعلقہ کود نہ ہو اس چینل تک رسائی ممکن نہیں ہوتی،
Biss and powervu
دونوں اسی طرح کے کوڈز ہوا کرتے ہیں۔
Bookmarks