میرے پاس سامسءنگ گلیسی جے 3 پرو موباءل ہے جب اس کو یوایس بی کے ساتھ کمپیوٹر میں لگاتے ہیں تو کبھی تو اسٹوریج ڈیواس اٹھ لیتا ہے مگر زیادہ تر اسکا یو ایس بی سوفٹ ویر مانگتا ہے جو مجھے نہیں مل رہا ہے میں کیا کروں ؟؟؟؟