aoa dosto
mujay pta chala hy aik tanzeem hy jo apko sallery dati hy .ap bchoo ko free parhaty hy.kisi ko pata hay istrha tanzeem ka
aoa dosto
mujay pta chala hy aik tanzeem hy jo apko sallery dati hy .ap bchoo ko free parhaty hy.kisi ko pata hay istrha tanzeem ka
وہ سکول کے لیے ہے۔ پرائیویٹ ٹیوشنز وغیرہ کے لیے یا اکیڈمی وغیر کے لیے نہیں۔
پنجاب گورنمنٹ کا پراجیکسٹ ہے پیف کے نام سے ۔ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن۔ آپکا سکول چل رہا ہو تو انکا ایڈ آتا ہے ہر سال۔ اس ایڈ کے مطابق اپ نے درخواست دینی ہے کہ ہمارا سکول رجسٹر کریں۔ پھر وہ آکر چیک کرتے ہیں سکول اگر انکے مطابق سکول میں سہولیات ہیں تو وہ ٹوٹل طلبا کے حساب سے سکول والوں کو ہر ماہ فیس دیتے ہیں۔ یعنی اگر پرائمری سکول ہے اور 100 بچے ہیں تو فی بچہ وہ 500 روپیہ یعنی ٹوٹل 50،000 روپیہ ماہانہ دیں گے۔
پی ای ایف ڈاٹ ای ڈی یو ڈاٹ پی کے۔
PEF dot EDU dot PK
Bookmarks