السلام علیکم دوستو۔اگر کوئی دوست گروپ ایپلیکیشن سے پیسے کمانے میں انٹرسٹڈ ہے۔ تو میرے پوسٹ پہ ریپلائی کرے۔۔۔ مجھے کم سے کم 20 آدمی کی ضرورت ہے۔
100% ٹرسٹڈ
شکریہ۔
السلام علیکم دوستو۔اگر کوئی دوست گروپ ایپلیکیشن سے پیسے کمانے میں انٹرسٹڈ ہے۔ تو میرے پوسٹ پہ ریپلائی کرے۔۔۔ مجھے کم سے کم 20 آدمی کی ضرورت ہے۔
100% ٹرسٹڈ
شکریہ۔
Assalam Alaikum.
Mere dost muje eskam keliye 20 aise members chahiya jo active ho. I mean jo es kam mai interested ho. Mai sab dosto k liye 1 android app bana k dadunga.
Woh aisa hoga k apka app dosre member k pass hoga aur dosre member ka aap kisi aur k pass hoga. Us app mai ads show honge. Apka dost us aids pe din mai in morning in afternoon aur in evening sirf 3 ads click karega. Jo website open honge usko 30 sec k lye visit karega...
Contact me. Whatsapp..0096893899085
Aur yeh sab aids honge google k aur daily Inshallah apko bohat acha earning hoga. Aur earning google k honge to apko 100% monthly milenge. Bus kisi ko invalid activity nahi karni hogi. Warna. Block b hosakte hai. Invalid activity tabi hogi jab koi apnr hi ads ko click karengr apne hi app se apne hi account mai.
Bus kisi ko b apne app ko install nahi karna hoga... sab friends dosre friend ka app use karega. Woh b din mai 3 time.... just for 30 minutes.
That's all
Last edited by Hayatbabu; 29th September 2018 at 01:35 AM. Reason: Correction
Hmm but 90% chance to block your admob account
- - - Updated - - -
Hmm but 90% chance to block your admob account
میرے پیارے بھائی یہ طریقہ کام نہیں کرے گا کیونکہ اس طرح کے کام پہلے بھی بہت لوگ کر چکے ہیں اور جب ایک ہی ایڈ بار بار ایک آئی پی ایڈریس سے کھلے گا تو اکائونٹ اوراپلیکشن دونوں بلاک ھو جائیں گے۔
جس جس کو اپنے ایڈسنس اکاونٹ سے پیار ہو وہ اس طرح کے دو نمبر طریقے کبھی بھی ٹرائی نہ کرے۔
گوگل کو دھوکا دینا اتنا آسان نہیں میرے بھائی۔ وہ آپکی اس طرح کی تمام ٹرکس پکڑ کر لات مار کے بھگا دے گا۔
السلام علیکم میرے دوست
اپنےبالکل سہی کہا ایسے ہی ہوتا ہے۔ بس مجھے یہ جاننا تھا۔ کہ کیا اس بارے میں اپ دوستوں کو معلوم ہے کہ نہیں۔
کیوں کہ اجکل ٹرینڈ چل رہا ہے اس قسم ایپس کے بارے میں۔ کمائی شارٹ کٹس سے نہیں ہوتی۔ مھنت میں برکت ہے۔
اللہ اپکو خوش رکھیں۔ اور میں سب کو یہی درخواست کرتا ہو۔ کبھی بھی ایسے شارٹکٹس کو ٹرائی مت کریں۔ یہ صرف اور صرف ٹائم کی بربادی ہے
agree with you
Han bhai mery sath bhi hua hai
Bookmarks