السلام علیکم
میرے فیس بک آئ ڈی پیج پر کچھ دنوں سے فرینڈ ریقویسٹ بہت گندی قسم کی آرہی ہیں ان کو کیسے بلاک کیا جاسکتا ہے پلیز پلیز کوئ دوست بتا رے مہربانی ہوگی

اپنے گروپ چیک کریں۔ ہو سکتا ہے کسی نے آپکو کسی واہیات گروپ میں ایڈ کر دیا ہو۔
یا پھر دیکھیں کہیں آپ نے کوئی فیس بک ایپ تو جوائن نہیں کی؟
Bookmarks