Assalam o Alaikum! Alamgir sahib, mai urdu mai type k se kron? is k lea mujhe kya krna hoga pls mujhe batain.... Thanks
بھائی اسکے لئیے آپ پہلے یہ بتائیں کے آپ ونڈو کونسی استعمال کر رہیں ھیں ؟؟؟
Visit http://urdu.ca/type
Desert Rose A Simple Person With Complicated Mind
السلامُ علیکم! جناب! میرے پاس ونڈوز سیون ہے اور آج ہی میں نے اپنے پوسٹنگ کی ریپلائی پڑھی ہے آپکا بہت بہت شکریہ ریپلائی کرنے کا بھائی۔ میں نے آج ہی صبح پاک اردوانسٹال کیا ہے اب ڈائیریکٹ اردو ٹائپنگ کررہا ہوں۔
Forum Rules
Bookmarks