Results 1 to 3 of 3

Thread: یوٹیوب کی ویڈیو فیس بک پر شئیر کرنا

  1. #1
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default یوٹیوب کی ویڈیو فیس بک پر شئیر کرنا

    السلام علیکم۔
    یہاں یقینی طور پر بڑے بڑے یوٹیوبر بیٹھے ہونگے۔ تو مجھے ان سے تھوڑی سی گائیڈ چاہیے ۔
    یوٹیوب کی ویڈیو کو جب ہم فیس بک کے پیج پر شئیر کرتے ہیں تو اسکا بڑا تھمبنیل نہیں بنتا بلکہ ایک چھوٹی تصوویر بنتی ہے جس سے کلک ریٹ بہت کم رہتا ہے۔
    مگر ایک سروس ہے وائے ٹی ٹو ایف بی کے نام سے۔ اس پر جب ہم یوٹیوب ویڈیو کا لنک دیں تو وہ ایک اپنا لنک بنا دیتی ہے۔ اس لنک کو ہم فیس بک پر شئیر کریں تو ہماری یوٹیوب ویڈیو کا تھمبنیل فل شو ہوتا ہے بڑے سائز میں اور اس پر ایک پلے کا بٹن بھی بن جاتا ہے۔
    تو جب ہم اس طرح سے ویڈیو شئیر کریں گے تو کیا یوٹیوب ہمارے ان ویوز کو کاونٹ کرے گا یا نہیں؟
    اور کیااس طرح سے ویڈیو شئیر کرنے یوٹیوب چینل کے لیے محفوظ ہے یا چینل کی پالیسی کے خلاف ہے؟
    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
    ویب سائیٹ سروس کا لنک یہ ہے:
    yt2fb.com
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    بھائی لوگو۔۔۔۔۔۔ کوئی ہے یہاں پر جو اس بارے میں جانکاری رکھتا ہو؟

  3. #3
    HellowAsif's Avatar
    HellowAsif is offline V.I.P
    Last Online
    16th March 2024 @ 03:27 PM
    Join Date
    04 Oct 2009
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Posts
    107
    Threads
    16
    Credits
    1,558
    Thanked
    13

    Default

    جب آپ کسی دوسری ویبسائیٹ سے لنک شیر کریں گے تو آپکی وڈیو کے ویوز نہیں بڑھیں گے۔

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 18th May 2014, 03:44 PM
  2. Solved اڈوب فوٹو شاپ میں تحریر کو فُل سجٹی فائی کی
    By Decent-boy in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 23
    Last Post: 27th June 2012, 08:40 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 17th June 2010, 12:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •