اسلام وعلیکم
میں امید کرتا ھوں آپ سب لوگ خیریت سے ھوں گے۔ مجھے کمپیوٹر چلاتے ھوئے ۱۷ سال ھوچکے ہیں اور اس عرصے میں میں نے یہ دیکھا ھے کہ لوگوں کو ونڈوز کرنی نہیں آتی ، اور جن لوگوں کو آتی بھی ھے وہ الٹی سیدھی ویبسائیٹس سے ڈائونلوڈ کر لیتے ہیں جو کے وائرس سے بھری ھوتی ھیں اور اسکی بھی پوری نہیں ھوتی۔
میں آپ سب لوگوں کےلیے انتہائی آسان طریقہ لے کر آیا جس سے آپ سب لوگ مائکروسافٹ کی اپنی ویبسائیٹ سے ونڈوز ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی پریشانی کے۔
سب سے پہلے آپ اس ویبسائیٹ پر جائیں۔