السلام علیکم۔
ڈیئر ممبرز نیچے دی گئی شکل میں نو خانے موجود ہیں اور درمیان میں پانچ لکھ دیا گیا ہے۔
آپ نے باقی خانوں میں ایک سے نو تک اعداد اس طرح لکھنے ہیں کہ جس طرف سے بھی ان کو جمع کریں جواب پندرہ آنا چاہیے۔
لیکن یاد رہے کہ ایک عدد صرف ایک ہی بار لکھا جائے

Name:  IMG_0928.jpg
Views: 198
Size:  112.6 KB