نو ڈالرز کے سامنے لکھا تو ہوا ہے کہ کس چیز کی فیس ہے۔
پہلی مرتبہ جب خریدی ڈومین تو ڈومین پرائیویسی فری ملی۔ مگر اب ایک سال ہوگیا تو ڈومین پرائیویسی کی فیس ہوگی 9 ڈالر۔
اگر آپکو پرائیویسی نہیں چاہیے تو آپ 9 اعشاریہ 99 ڈالر کے نیچے بنے ڈیلییٹ کے بٹن پر کلک کردیں آپکو 15 ڈالر میں ہی ڈومین ملے گی مگر ڈومین پرائیویسی ختم ہوجائےگی۔
Bookmarks