کیا حال ہے آپ سب کا، کیسی گزری رہی ہے زندگی
کیا حال ہے آپ سب کا، کیسی گزری رہی ہے زندگی
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Wa Alaikum Salam Shukar hain Rab Ka Aap Sunao...
وعلیکم السلام ۔۔۔پہلے تو خوش آمدید کہا جاتا ہے آپ کو
آپ کا شہر ویسےہی کھانے پینے میں مشہور ہےاورشاید اسی لئے آپ کی شئیرینگ زیادہ تر اسی حوالے سےہیں
گو کہ کئی بار آپ کے شہر کا وزٹ کیا ہے
اب آپ کی آمد سے کوئی اچھی سے ڈیش تیار کرنے کی ترکیب پڑھنے کو ملے گی
بمعہ
اسکرین شارٹ تو اچھا لگے گا
اب
آپ کے مزاج کا تو پتہ نہیں پر اردو ادب میں بھی آپ کی شئیرینگ پڑھنے کو ملی
اچھا انتخاب منتخب فرماتی ہیں آپ
اس حوالے سے بھی شئیر ینگ کا انتظار رہےگا
باقی آپ کی شئیرینگ میں انگلش گرامر کا اشتراک ملا وہ بھی لاجواب شئیرینگ ہے
جزاک اللہ
رپیلائی کا بہت شکریہ
یقیناً شادی کے بعد مصروفیات بڑھ جاتی ہیں
گھر کے کام اور ساتھ میں لاڈلی بیٹی دعا ہے اللہ پاک اس کے نصیب اچھے فرمائے
ماں پاپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
آمین
جب جب وقت ملے تو آئی ٹی دنیا پر سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو جاری رکھیے گا
وعلیکم السلام
آپ کو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو۔
شائد آپ کو یاد ہو میں نے بہت پہلے سترہ اپریل کو ہی آپ کو مبارک دے دی تھی۔
لیکن اس وقت یہ نہیں بتایا تھا کہ کس چیز کی مبارک دے رہا ہوں۔
پر آپ ضرور سمجھ گئی ہوں گی۔ آپ کی یاد دبانی کے لئے تھریڈ لنک شئیر کر رہا ہوں۔
پوسٹ نمبر چار دیکھیں۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...B%26%231722%3B
بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی بیٹی کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے اور آپ کو مزید خوشیاں عطا کرے:آمین
This is Just a Painting !
Bookmarks