Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 41

Thread: پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کن مع 

  1. #1
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کن مع 

    قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
    اگرچہ آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہونگے لیکن اس پر لکھے 13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی کسی کو ہی پتا ہو گا۔
    درج ذیل تحریر آپ کو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراہم کرے گی.

    *شناختی کارڈ نمبر کے شروع کے پہلے پانچ نمبر*
    ہم مثال کے طور پر ایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے ہیں
    12101-*******-*
    اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
    یعنی 1
    جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتا ہے.
    یعنی جن لوگوں کے شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں،
    وہ لوگ صوبہ خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں.
    اسی طرح
    اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے،
    تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
    اسی طرح
    پنجاب کیلئے 3،
    سندھ کیلئے 4،
    بلوچستان کیلئے 5،
    اسلام آباد کیلئے 6،
    گلگت بلتستان کیلئے 7.

    اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
    مثال کے طور پر
    اوپر دئیے گئے کوڈ میں دوسرے نمبر پر 2 کا ہندسہ ہے،
    جو ڈیره اسمعیل خان ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
    جبکہ باقی تین ہندسے آپ کے متعلقہ ضلع، اس ضلع کی متعلقه تحصیل، اور یونین کونسل نمبر کو ظاہر کرتے ہیں۔
    *درمیان میں لکھا ہوا*
    *7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
    *****-1234567-*
    یه درمیانہ کوڈ آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
    ہر خاندان کے تمام افراد جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے ہوتے ہیں،
    ان سب افراد کا باہمی تعلق کا تعین اسی درمیانے کوڈ سے ہوتا ہے.
    اسی کوڈ کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ شجره
    یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
    *آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
    *****-*******-1
    یه آخری ہندسه آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
    مردوں کیلئے یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
    مثال کے طور پر
    1,3,5,7,9
    اور
    خواتین کیلئے یہ نمبر جفت میں ہوگا،
    مثال کے طور پر
    2,4,6,8
    اس طرح نادرا کے خودکار نظام کے تحت
    ہم سب کا قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا ہے..!!

    Sent from knowhere

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=stranger420;5922682]قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
    اگرچہ آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہونگے لیکن اس پر لکھے 13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی کسی کو ہی پتا ہو گا۔
    درج ذیل تحریر آپ کو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراہم کرے گی.

    *شناختی کارڈ نمبر کے شروع کے پہلے پانچ نمبر*
    ہم مثال کے طور پر ایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے ہیں
    12101-*******-*
    اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
    یعنی 1
    جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتا ہے.
    یعنی جن لوگوں کے شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں،
    وہ لوگ صوبہ خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں.
    اسی طرح
    اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے،
    تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
    اسی طرح
    پنجاب کیلئے 3،
    سندھ کیلئے 4،
    بلوچستان کیلئے 5،
    اسلام آباد کیلئے 6،
    گلگت بلتستان کیلئے 7.

    اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
    مثال کے طور پر
    اوپر دئیے گئے کوڈ میں دوسرے نمبر پر 2 کا ہندسہ ہے،
    جو ڈیره اسمعیل خان ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
    جبکہ باقی تین ہندسے آپ کے متعلقہ ضلع، اس ضلع کی متعلقه تحصیل، اور یونین کونسل نمبر کو ظاہر کرتے ہیں۔
    *درمیان میں لکھا ہوا*
    *7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
    *****-1234567-*
    یه درمیانہ کوڈ آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
    ہر خاندان کے تمام افراد جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے ہوتے ہیں،
    ان سب افراد کا باہمی تعلق کا تعین اسی درمیانے کوڈ سے ہوتا ہے.
    اسی کوڈ کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ شجره
    یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
    *آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
    *****-*******-1
    یه آخری ہندسه آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
    مردوں کیلئے یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
    مثال کے طور پر
    1,3,5,7,9
    اور
    خواتین کیلئے یہ نمبر جفت میں ہوگا،
    مثال کے طور پر
    2,4,6,8
    اس طرح نادرا کے خودکار نظام کے تحت
    ہم سب کا قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا ہے..!!

    Sent from knowhere
    [/QUOTE

    بہت اچھی معلومات ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    شناختی کارڈ کے حوالے سے قیمتی آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    جان کر اچھا لگا

  4. #4
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت خوب ہمارے ساتھ شئرنگ کرنے کا شکریہ

  5. #5
    msbf is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2021 @ 11:10 AM
    Join Date
    25 Feb 2015
    Gender
    Male
    Posts
    500
    Threads
    21
    Credits
    2,841
    Thanked
    21

    Default

    ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  6. #6
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    شناختی کارڈ کے حوالے سے قیمتی آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    جان کر اچھا لگا


    Quote Ek Tha Tiger said: View Post
    بہت خوب ہمارے ساتھ شئرنگ کرنے کا شکریہ


    Quote msbf said: View Post
    ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
    Quote leezuka389 said: View Post

    بہت اچھی معلومات ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

    شراکت پسند کرنے کے لیے آپ سب کا شکریہ.

    Sent from knowhere

  7. #7
    sabinkarim's Avatar
    sabinkarim is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 12:43 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Multan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    1,839
    Threads
    29
    Credits
    1,432
    Thanked
    88

    Default

    Thanks

  8. #8
    naveed_NSkhan's Avatar
    naveed_NSkhan is offline Advance Member
    Last Online
    28th March 2023 @ 03:52 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    RawalPindi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,263
    Threads
    24
    Credits
    2,470
    Thanked
    37

    Default

    !شئرنگ کرنے کا شکریہ

    Pray For Me... Shukriya*

  9. #9
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote sabinkarim said: View Post
    Thanks
    Quote naveed_NSkhan said: View Post
    !شئرنگ کرنے کا شکریہ
    پسندیدگی کے لیے آپ دونوں کا شکریہ

    Sent from knowhere

  10. #10
    suleman.khan's Avatar
    suleman.khan is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2020 @ 10:02 PM
    Join Date
    27 Nov 2014
    Location
    HYDERABAD
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    904
    Threads
    51
    Credits
    1,754
    Thanked
    49

    Default

    شناختی کارڈ کے حوالے سے قیمتیآگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہجان کر اچھا لگا
    m.suleman

    love is life

  11. #11
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote suleman.khan said: View Post
    شناختی کارڈ کے حوالے سے قیمتیآگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہجان کر اچھا لگا
    پسند کرنے کا شکریہ.
    مجھے بھی پڑھ کر ایسا ہی لگا تھا ورنہ میں تو ان نمبروں کو بے ترتیب سمجھتا تھا

    Sent from knowhere

  12. #12
    sarakhaan is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2018 @ 01:50 PM
    Join Date
    14 Sep 2018
    Location
    islamabad
    Gender
    Female
    Posts
    47
    Threads
    6
    Credits
    245
    Thanked: 1

    Default

    bhot achi malomat share ki appne bhot khub ALLAH APKO khush rakhe

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2018, 07:54 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 6th April 2015, 01:53 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 14th March 2015, 06:08 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 9th December 2011, 03:10 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 5th July 2010, 05:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •