ایک مزید کام کا اضافہ کر رہا ہو
امید کرتا ہوصاحبان ِآئی ٹی دنیا کو پسند گزرے گا۔
ایک مزید کام کا اضافہ کر رہا ہو
امید کرتا ہوصاحبان ِآئی ٹی دنیا کو پسند گزرے گا۔
Very Nice
Lajawab dear
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
This is Just a Painting !
بہت بہت شکریہ برادر کہ آپ دوست اتنی عزت دیتے ہیں
آپ کو پی ایم کیا ہے پڑھ لینا
ہم سب ہی یہاں فیملی ممبرز کی طرح ہیں
اور
یہ پیارا فورم ہی ہے جس پر ہم کچھ سیکھتے ہیں اور کچھ سیکھاتے ہیں
میرا مقصد یہ تھا کہ اس طرح کے لاجواب کام کو کس طرح سے سیٹ کیا جاتا ہے
اُس کا ٹیوٹوریل بنا کر اگر شئیرکریں گے تو اس وطن کے کچھ دوست کچھ نہ کچھ سیکھ جائیں گے
ہم تو آپ کو اور آپ کےکام کو مس کرتے ہیں
Bookmarks