Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 36

Thread: Help Needed , Plz Guide About Legit & Genuine Online Earning

  1. #13
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    اَب دوسرے حصے کی طرف چلتےہیں جب تک آپ کو کوئی مناسب نوکری نہیں مل رہی ہے
    اور آپ گھر پر ہیں تو ۔۔۔۔سی ++ کو پڑھنا شروع کریں
    اس فورم پر اور بھی بہت سے دوسرے فورمز کے علاوہ نیٹ(یوٹیوب ) پر بہت سا مواد موجود ہے
    اس زبان کو سیکھنے کے لئے ۔۔۔سیکھنے کے بعد آپ گھر پر بیٹھ کر ۔۔۔۔یا۔۔۔کسی سوفٹ وئیر ہاؤس میں
    بیٹھ کر آرام سے اپنی طبیعت کے مطابق کام کرسکتےہیں
    اگر
    آپ سنجیدہ ہیں تو تین ماہ بہت ہونگے آپ کو اس زبان کو سیکھنے کے لئے
    دن میں ۔۔۔2۔۔سے ۔۔۔3 ۔۔گھنٹے بھی بہت سے اسے سیکھنے کے لئے
    زیادہ محنت کر کے ہم جلدی بھی سیکھ سکتے ہیں
    باقی ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
    میں آپ کے کام کو یاد رکھونگا اگر کوئی مناسب نوکری کا پتہ چلا تو ضرور آپ کے ساتھ شئیر کرونگا

  2. #14
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    باقی اس جگہ کا بھی وزٹ کریں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...B%26%231657%3B

  3. #15
    a_shaheer's Avatar
    a_shaheer is offline Advance Member
    Last Online
    20th November 2021 @ 02:49 PM
    Join Date
    30 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,063
    Threads
    128
    Credits
    222
    Thanked
    47

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اَب دوسرے حصے کی طرف چلتےہیں جب تک آپ کو کوئی مناسب نوکری نہیں مل رہی ہے
    اور آپ گھر پر ہیں تو ۔۔۔۔سی ++ کو پڑھنا شروع کریں
    اس فورم پر اور بھی بہت سے دوسرے فورمز کے علاوہ نیٹ(یوٹیوب ) پر بہت سا مواد موجود ہے
    اس زبان کو سیکھنے کے لئے ۔۔۔سیکھنے کے بعد آپ گھر پر بیٹھ کر ۔۔۔۔یا۔۔۔کسی سوفٹ وئیر ہاؤس میں
    بیٹھ کر آرام سے اپنی طبیعت کے مطابق کام کرسکتےہیں
    اگر
    آپ سنجیدہ ہیں تو تین ماہ بہت ہونگے آپ کو اس زبان کو سیکھنے کے لئے
    دن میں ۔۔۔2۔۔سے ۔۔۔3 ۔۔گھنٹے بھی بہت سے اسے سیکھنے کے لئے
    زیادہ محنت کر کے ہم جلدی بھی سیکھ سکتے ہیں
    باقی ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
    میں آپ کے کام کو یاد رکھونگا اگر کوئی مناسب نوکری کا پتہ چلا تو ضرور آپ کے ساتھ شئیر کرونگا
    بہت بہت مہربانی حسیب علمگیر بھائی
    http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic171665_1.gif

  4. #16
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کی بھی مہربانی ۔۔۔پر آپ کی ریپلائی سے محسوس ہوا کہ آپ کہنا چاہ رہے ہوں
    جان چھوڑو بھائی
    شاید میں غلط ہوں

  5. #17
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    خیر اس جگہ کا وزٹ کریں اس میں ایڈمن آفیسر کے نوکریاں ہیں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...A7%D9%82%D8%B9

  6. #18
    a_shaheer's Avatar
    a_shaheer is offline Advance Member
    Last Online
    20th November 2021 @ 02:49 PM
    Join Date
    30 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,063
    Threads
    128
    Credits
    222
    Thanked
    47

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آپ کی بھی مہربانی ۔۔۔پر آپ کی ریپلائی سے محسوس ہوا کہ آپ کہنا چاہ رہے ہوں
    جان چھوڑو بھائی
    شاید میں غلط ہوں
    ارے نہیں بھائی ایسے بات بلکل نھیں ہے، آپ تو میرے لیے مسلسل کوشش کر رہے ہیں پھر میں کیوں کہونگا کہ جان چھوڑو۔۔۔ دراصل کم الفاظ میں آپکا شکریہ ادا کرنے کا مقصد یہ تھا کہ کہیں آپکو یہ نہ لگے کہ میں آپو مکھن لگا راہا ہوں اپنے فائدے کےلیے۔ آپکی ان کاوشوں کی وجہ سے مجھ جیسے پتا نہیں کتنے لوگوں کا بھلا ہوجائے گا جو میری طرح ے مسائل سے گزر رہے ہونگے اور کسی سے کچھ کہ نہیں پا رہے ہونگے۔
    So brother keep doing this kind and blessing efforts for the people like me.

  7. #19
    a_shaheer's Avatar
    a_shaheer is offline Advance Member
    Last Online
    20th November 2021 @ 02:49 PM
    Join Date
    30 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,063
    Threads
    128
    Credits
    222
    Thanked
    47

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    خیر اس جگہ کا وزٹ کریں اس میں ایڈمن آفیسر کے نوکریاں ہیں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...A7%D9%82%D8%B9
    ye sari job Lahore based hain or mein Karachi based hoon

  8. #20
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا
    ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا

    آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
    عمر بھر آپ کی اسِ بات نے رونے نہ دیا

    رونے والوں سے کہو اُن کا بھی رونا رو لیں
    جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا

    تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا، بہت رونا تھا
    تنگیٔ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا

    ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ
    ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا

    https://www.glassdoor.ca/Monthly-Pay...le_jobs_salary

  9. #21
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

  10. #22
    a_shaheer's Avatar
    a_shaheer is offline Advance Member
    Last Online
    20th November 2021 @ 02:49 PM
    Join Date
    30 Nov 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,063
    Threads
    128
    Credits
    222
    Thanked
    47

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا
    ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا

    آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
    عمر بھر آپ کی اسِ بات نے رونے نہ دیا

    رونے والوں سے کہو اُن کا بھی رونا رو لیں
    جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا

    تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا، بہت رونا تھا
    تنگیٔ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا

    ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ
    ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا

    https://www.glassdoor.ca/Monthly-Pay...le_jobs_salary
    واہ، بہترین، نہ رونے والوں کی ہمت و عظمت کو سلام

  11. #23
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    جو لنکس دیے گئے تھے کیا وہاں کا وزٹ کیا تھا؟

  12. #24
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote a_shaheer said: View Post
    واہ، بہترین، نہ رونے والوں کی ہمت و عظمت کو سلام
    یہ جگہ دیکھیں اپنے آپ کو آزمانے کے لئے کیسی رہے گی۔۔۔اگر عمر کا مسلہ نہیں ہوا تو
    https://www.careerjoin.com/hum-mart-...-october-2018/
    باقی دوست بھی اپلائی کر سکتے ہیں

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. 0.10 $ earning daily 100% legit
    By taha123 in forum Earn Money Online
    Replies: 46
    Last Post: 3rd March 2016, 10:20 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •