اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام بھائیوں اور بہنوں کے لیے ایک زبردست اینڈرائڈ موبائل ایپ لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔
اگر اس ایپ پر پہلے پوسٹ شو ہوا ہے تو معزرت چاہتا ہوں۔
اس اپلیکشن کے بڑے بڑے فائدے ہیں
1 کوئی بھی فوٹو ایک یا ایک سے زیادہ پی ڈی ایف میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
2 اگر کوئی بک ہے اسی آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں تو اس کتاب کی ہر صفحے یا جو ضرورت ہوں تو اپنی موبائل فون سے فوٹو کھینچیں اور اور پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے فوٹو کاپی دکاندار سے پرنٹ نکلوا کے اپنا بک بھی بنا سکتے ہیں۔
اور بھی کافی فوائد حاصل کرسکتے ہیں آپ
مزید یہ اپلیکیشن گوگل پلے اسٹور سے ڈائون لوڈ کریں ڈاؤنلوڈ کریں
کمینٹس میں لنک نظر آئے گا اس پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کریں۔
اپنی راۓ دیجیۓ گا
ڈاؤنلوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/d...ver.imagetopdf
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
شکریہ۔
Bookmarks