Quote Haseeb Alamgir said: View Post
صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا۔۔۔۔یہ بھی تو بتائیں کہ آپ کی ضرورت پوری ہوئی کہ نہیں
یا
کچھ تبدیلی درکار ہے


- - - Updated - - -

یا
مذید کچھ اور تیاری کی ضرورت ہے
نہیں بھائی جان یہی پرنٹ کروالیا گیا ہے آپکے تعاون کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا