!تمام معزز ممبران کو میرا نہایت ادب سے اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے مجھے آپ بھائیوں سے کچھ مدد چاہئے ایک کارڈ ڈیزائن کرنا ہے جو کہ ہمارے محلہ میں سالانہ محفل ہوتی ہے اسکی انتظامیہ کے لئے ہوگا
اس پر یہ لکھنا ہے

انتظامیہ

محفل میلاد مصطفی

جشن صبح بہاراں

یہ سب ترتیب سے پیارا سا ڈیزائن کردیں میں بہت مشکور ہوں گا آپکا

آپکا بھائی
عبدلباسط
سپر کنگ