السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں آپ سب بخیریت سے ہونگے
ان پیج مسئلہ کر رہا ہےجو ان پیج بھی ڈالوں
برائے مہربانی میرے مسئلہ کا کوئی حل تجویز فرما دیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ونڈو ایکس پی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں آپ سب بخیریت سے ہونگے
ان پیج مسئلہ کر رہا ہےجو ان پیج بھی ڈالوں
برائے مہربانی میرے مسئلہ کا کوئی حل تجویز فرما دیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ونڈو ایکس پی
mbilalm.com
پر جائیں اور اپنے سیدھے ہاتھ کی طرف پڑھیں
کیا کیا لکھا ہے اور ڈاؤن لوڈ سینڑ سے سب سے اوپر والی فائل ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کری
سسٹم کو ری اسٹارٹ کریں
اس جگہ کا وزٹ پہلے کر لیں
http://mbilalm.com/urdu-installer.php
باقی آپ کے سسٹم میں ایک فونٹ انسٹال نہیں ہے
اس نام سے نیٹ پر فری میں مل جائے گا
فورم
پر بھی یہ فونٹ موجود ہے
وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں مسلہ حل ہو جائے گا
Bookmarks