کوئی ایکسپرٹ صرف بتائے گا کہ وی پی ٹی سی ایل کے رائو ٹر سے ویب سائیٹس کیسے بلاک کی جائیں۔ پیرنٹنل کنٹرول سے کوشش کر کے دیکھ چکا ہوں بلاک نہیں ہوتیں۔ کوئی مدد کر دے بھائی۔