Webhosting in Pakistan
Results 1 to 3 of 3

Thread: ترکی کی مسجد میں 37 سال تک غلط سمت میں نماز کی &

  1. #1
    Join Date
    13 Jun 2018
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Female
    Posts
    90
    Threads
    12
    Credits
    436
    Thanked
    2

    Default ترکی کی مسجد میں 37 سال تک غلط سمت میں نماز کی &

    Webhosting in Pakistan

    ترکی کی مسجد میں 37 سال تک غلط سمت میں نماز کی ادائیگی کا انکشاف

    انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کی ایک مسجد میں نمازی 37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرتے رہے، جس کی نشاندہی نئے امام نے کی۔

    دی انڈیپنڈنٹ نے ترک میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 1981 میں مغربی صوبے یالووا کے علاقے سگورین میں واقع ایک مسجد کے محراب کی تعمیر کے دوران غلطی ہوئی، جس کے باعث خانہ کعبہ کی سمت غلط ہوگئی۔

    رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ کیا اور مقامی مفتی سے مشورہ لینے کا فیصلہ کیا۔جس کے بعد حکام نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس مسجد کی تعمیر کے وقت اس کی محراب بنانے میں غلطی ہوئی ہے۔
    بعدازاں محراب کو توڑنے کے بجائے امام نے فیصلہ کیا کہ مسجد کے قالین پر سفید رنگ کے ٹیپ سے درست سمت میں تیر کے نشان بنادیئے جائیں۔امام کی جانب سے غلطی کی نشاندہی پر لوگوں نے مثبت رائے کا اظہار کیا ہے۔

    Source:
    urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/462822

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,353
    Threads
    280
    Credits
    74,183
    Thanked
    879

    Default

    Thanks for Sharing

  3. #3
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    17th May 2019 @ 08:25 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,744
    Threads
    31
    Credits
    17,772
    Thanked
    215

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 30th November 2018, 10:08 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 2nd January 2014, 08:58 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 24th February 2012, 03:36 PM
  4. Replies: 43
    Last Post: 4th December 2011, 09:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •