Results 1 to 6 of 6

Thread: Become A Youtuber - Career Thinking

  1. #1
    HamSal is offline Junior Member
    Last Online
    18th November 2018 @ 04:35 PM
    Join Date
    04 Nov 2018
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    1
    Credits
    481
    Thanked: 1

    Default Become A Youtuber - Career Thinking

    Dear ITD Fellows!

    Assalam O Alaikum!

    I am new on this forum. I have recently qualified ICS examination from Lahore Board and free now a days.

    I want to take YOUTUBE as a career.

    My request to you all experts is to guide me to become a professional YOUTUBER, please.

    Tell me about softwares I need to learn and master, beginner level and then advanced level.

    I have not yet posted a single video to my channel (actually I created one just before posting this threat over here).

    The second request is about suggesting me a couple of niche which are profitable and less competitive.

    I will be obliged to all.....

    Regards

    M Hamza Saleem

  2. #2
    seefu12's Avatar
    seefu12 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th November 2018 @ 04:18 PM
    Join Date
    20 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    59
    Threads
    3
    Credits
    989
    Thanked
    3

    Default

    Study further and make youtube a part time work ..... !!!
    use Inkscape for graphics ... easy hai

  3. #3
    Join Date
    15 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    30
    Credits
    408
    Thanked
    12

    Default


    آگے پڑهائی جاری رکهو
    جیسا کہ سیفی نے کہا ہے
    اور
    یوٹیوب کو پارٹ ٹائم ہی رکهو ابهی

    جہاں تک سافٹ وئیرز کی بات ہے تو آپ کو شروع میں زیادہ مشکل سافٹ وئیرز سیکهنے کی ضرورت نہیں ہے. بس کچه سکرین ریکارڈ کرنے والے سافٹوئیر تلاش کریں جس کا انٹرفیس آپکو آسانی سے سمجه میں آ جائے. پهر پاورپوائنٹ پر سلائیڈ شو کو ریکارڈ کر کے اپنی پہلی ویڈیو بناو......... اس کا موضوع کچه بهی ہو سکتا ہے

    اس ویڈیو کو تمام سوشل پلیٹ فارمز پر شئیر ضرور کرنا
    اس سے آپکو کافی مزے کے کمنٹس اور ہیلپ بهی ملے گی
    اسر
    آگے کے لیے راہنمائی بهی

    اور
    فیلڈ وہ رکهنا جس میں آپکو کام کرنا بہت زیادہ پسند ہو

    جہاں تک مقابلے کا تعلق ہے
    اس میں کامیابی حاصل کرنا سیکهنا ہو گا آپکو

    ہر فیلڈ میں مقابلہ کرنا پڑے گا
    اس لیے بہتر ہے کہ ایسی فیلڈ پر کام کرو جس کے بارے میں آپ اچهے سے جانتے ہیں
    اور سیکه رہے ہیں
    یا
    اس کے متعلق کام کر رہے ہیں

    یوٹیوب پر آپ کسی بهی چیز کے بارے میں ویڈیو بنالیں
    مگر
    کامیاب وہی ہوتی ہے جس میں کچه کام کی باتیں ہوں
    سمجهانے کا سٹائل اچها ہو
    دیکهنے والے کو پسند آئے

    بس....... ابهی کے لیے اتنا ہی بہت ہے
    اس پر عمل کریں
    اور پہلا قدم اٹهائیں
    راستے خود بخود کهلتے جائیں گے
    آنلائن پیسے کمائیں | یونی کلکس | لیزی بکس

  4. #4
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    یو ٹیوب کے لیے سب سے پہلی چیز خود اعتمادی اور بولنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔
    اگر آپ پڑھائی جاری رکھیں تو کوشش کریں انگلش پر خاص توجہ دیں اور انگلش بولنے میں مہارت حاصل کریں۔
    ٹاپک وہ سیلیکٹ کریں جس میں آپ کو نہ صرف اچھا علم ہو بلکہ وہ آپکا شوق بھی ہو۔ مثال کے طور پر اگر آپکو فوٹوگرافی کا شوق ہے تو آپ انٹرنیٹ سے بہترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں کہ اچھی فوٹو گرافی کے لیے لینز اور فلٹرز کا کیسے استعمال کیا جاتا ہے، کیمرے کی سیٹنگ کیا ہونی چاہیے اور اس طرح کی دوسری معلومات۔
    اگر ویڈیو اردو زبان میں ہوگی تو زیادہ تر لوگ پاکستان اور ہندوستان سے دیکھیں گے، اور اگر انگلش زبان میں ہوگی تو یورپ امریکہ اور کینڈا کے لوگ بھی آپکی ویڈیو کو دیکھیں گے جس سے آپکی آمدن میں بہت اضافہ ہوگا۔
    جو بھی فیلڈ سیلیکٹ کریں اس فیلڈ سے متعلق ٹاپ کی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز کو سبسکرائیب کریں اور انکا روزانہ مطالعہ کریں۔
    جو بھی تازہ ترین چیز آئے اس پر فوری ویڈیو بنائیں۔ دوسروں کے آئیڈیاز ضرور کاپی کریں مگر انکا کام ہرگز کاپی نہ کریں۔
    مثال کے طور پر اگر آپ آن لائن آمدنی کے بارے میں ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو کسی بھی یوٹیوب ویڈیو کو دیکھ لیں جس میں اچھے طریقے اچھے انداز میں بتائیں ہوں۔ اس آئیڈیا کو کاپی کریں مگر ویڈیو اپنی ریکارڈ کریں، جس میں ویڈیو بھی آپکی ہو، آڈیو بھی آپکی ہو اور اگر کوئی مثال وغیر دینی ہو تو وہ بھی آپکی اپنی ہو۔
    شارٹ کٹ کی طرف کبھی مت جانا، نیچرل ویوز لینا، نیچر کمنٹس اور سبسکرائیبرز لینا۔
    انشاءاللہ کامیابی ملے گی۔
    Last edited by Aon Ali; 22nd November 2018 at 01:26 AM.

  5. #5
    Join Date
    26 Nov 2018
    Location
    Jhang
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    55
    Threads
    8
    Credits
    269
    Thanked
    2

    Default

    ma youtube part time karna chahti hn. ma cooking videos bana sakti hn poetry record kar sakti hn. kindly mujy guide karen kitni mehnat hogi ar investment kitni chaheye ar kab tak earning start ho sakti hai

  6. #6
    winxp's Avatar
    winxp is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd September 2019 @ 08:50 PM
    Join Date
    16 Apr 2010
    Location
    Peshawar- KPK
    Gender
    Male
    Posts
    126
    Threads
    28
    Credits
    7
    Thanked
    7

    Default

    I think it is a big journey

Similar Threads

  1. YouTuber help me
    By Raja Waqas in forum General Help Zone
    Replies: 8
    Last Post: 14th September 2018, 05:08 AM
  2. Replies: 17
    Last Post: 10th April 2016, 07:45 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •