السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ؟
امید ہے سب ٹھیک ہونگے دوستو مجھے انگلش کا ایک آرٹیکل چاہیے جس میں
تمام پارٹ آف سپیچ انڈرلائن کئیے گئے ہوں مجھے اسائنمنٹ ملی ہے جس کی لاسٹ ڈیٹ
میں تین دن باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی بھائی ہیلپ کردے تو مہربانی ہوگی۔ شکریہ

محمد ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام