سلام عليكم.. دوستو! آج میں آپ کے لیے ایک زبردست سافٹویئر شیئر کرنے جا رہا ہوں.. اس کی خاص بات یہ ہے کہ اگر غلطی سے یا آپ نے کوئی بھی فوٹو یا ویڈیو، آڈیوز یا سافٹویئرز اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کر دیا ہے تو یہ سافٹویئر کمپیوٹر میں ریسائیکل بن کی طرح کام کرتے ہوئے وہ ڈیلیٹ کیا گیا تمام فائلز سٹور رکھتی ہے.. تو آپ جب چاہے وہاں سے ریکور کر سکتا ہے.. جب تک وہاں سے ڈیلیٹ نہیں کیا جاتا ہے وہ فائل محفوظ ہاتھوں میں رہتا ہے.. امید ہے آپ کو پسند آئے گا..
لنک: https://play.google.com/store/apps/d...eah.recyclebin