Results 1 to 4 of 4

Thread: نیل پالش کے ساتھ نماز نہیں ہوتی

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default نیل پالش کے ساتھ نماز نہیں ہوتی

    بھارت کی سب سے بڑی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے نیل پالش کے حوالے سے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیل پالش کے ساتھ نماز نہیں ہوتی ۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ نیل پالش کا استعمال غیر اسلامی عمل ہے ۔ ا س کے بجائے خواتین اپنے ناخنوں کے لئے مہندی کا استعمال کریں ۔

    دارالعلوم دیوبند کے مفتی اسرا رنے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فتویٰ جاری ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ اسلام خواتین کو زینت اختیار کرنے سے نہیں روکتا ۔اگر کوئی خاتون نیل پالش لگا کر نماز پڑھتی ہیں تو اس کی نماز نہیں ہوتی ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ اپنے ناخنوں سے نیل پالش پوری طرح نکال دیں

    روزنامہ جنگ کراچی ۔ بروز منگل
    6th November 2018

  2. #2
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    جزاک اللہ

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    جزاك الله خير

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=maktabweb;5925253]بھارت کی سب سے بڑی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے نیل پالش کے حوالے سے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیل پالش کے ساتھ نماز نہیں ہوتی ۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ نیل پالش کا استعمال غیر اسلامی عمل ہے ۔ ا س کے بجائے خواتین اپنے ناخنوں کے لئے مہندی کا استعمال کریں ۔

    دارالعلوم دیوبند کے مفتی اسرا رنے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فتویٰ جاری ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ اسلام خواتین کو زینت اختیار کرنے سے نہیں روکتا ۔اگر کوئی خاتون نیل پالش لگا کر نماز پڑھتی ہیں تو اس کی نماز نہیں ہوتی ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ اپنے ناخنوں سے نیل پالش پوری طرح نکال دیں

    روزنامہ جنگ کراچی ۔ بروز منگل
    6th November 2018[/QUOTE

    ﺟﺰﺍﻙ ﺍﻟﻠﻪ ﺧﻴﺮ

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 31st January 2016, 04:25 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 23rd September 2009, 03:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •