بھائیوں میں اس تھریڈ میں ایکسل کی ایک شیٹ منسلک کر رہا ہوں، برائے مہربانی اس شیٹ پر فارمولا لگا کر مجھے سمجائیں کہ یہ خرچہ ہر ایک کی انویسٹمنٹ پر کس طرح تقسیم ہو گا۔
آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔
بھائیوں میں اس تھریڈ میں ایکسل کی ایک شیٹ منسلک کر رہا ہوں، برائے مہربانی اس شیٹ پر فارمولا لگا کر مجھے سمجائیں کہ یہ خرچہ ہر ایک کی انویسٹمنٹ پر کس طرح تقسیم ہو گا۔
آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔
Thanks you brother, I think it will solve my problem.
In excel sheet, if i put 12,000 in one cell how i can get 100,000/- in another cell.
please explain with formula.
if i multyply 12000*8.333333/10=99,999.99 which is equal to 100,000/-
my actual question is how 8.333333 has calculated.
Thanks
میں نے جو شیٹ بھیجی کے اس میں فامولا شو ہو رہا ہے۔ اصل میں ۱۲% اِنکم ٹیکس ہے جیسے ہی میں اِنکم ٹیکس کے چالان کی رقم کا اندراج کروں تو دوسرے سیل میں مجھے اصل کمیشن کی رقم خود بخود کیلکیٹ کر دے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ 8.33333 فارمولے میں کیسے ظاہر ہوا۔امید ہے آپ اب سمجھ گئے ہوں گے۔ جواب جا انتظار رہے گا۔
رفیق
Sent from my iPhone using Tapatalk
چیک کریں
Bookmarks