Results 1 to 8 of 8

Thread: وی آر ہیڈ سیٹ

  1. #1
    dipmip is offline Junior Member
    Last Online
    13th November 2018 @ 09:45 AM
    Join Date
    06 Jul 2010
    Age
    43
    Posts
    27
    Threads
    7
    Credits
    107
    Thanked
    0

    Default وی آر ہیڈ سیٹ

    یوٹیوب اے پی پی میں ویڈیو دیکھنے میں ایک آپشن موجود ہے کہ آپ اس ویڈیو کو وی آر موڈ میں دیکھ سکتے ہیں جب آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کے اینڈرائیڈ کی سکرین دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی ۔ آپ اپنے اینڈرائیڈ فون کو وی آر ہیڈ سیٹ میں رکھ کر دیکھ سکتے ہیں۔ جو کہ آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ بڑی سکرین پر وڈیو دیکھ رہے ہیں۔ وی آر ہیڈ سیٹ کو استعمال کرنے کے لیے آپ اینڈرائیڈ کے ساتھ ماوس کنیکٹ کرلیں ۔ اس کے لیے آپ او ٹی جی کیبل یا پھر بلیوٹوتھ ماوس استعمال کر سکتے ہیں۔ وی آر ہیڈ سیٹ کے لیے براوسرز پر کام جاری ہے اور عنقریب اس کے لیے براوزر بھی دستیباب ہو ں گے ابھی جو ویب براوزر دستیاب ہیں ان میں زیادہ فیچر شامل نہیں ہیں۔

  2. #2
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    kya ya Headset Ankhon k liye Nuqsandeh nahi?

  3. #3
    jawadjadoon1 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th July 2022 @ 02:32 PM
    Join Date
    20 Mar 2016
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    274
    Threads
    7
    Credits
    -388
    Thanked
    11

    Default

    Very nice and informative sharing, thanks

  4. #4
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    نائس

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب ہمارے ساتھ یہ معلومات شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=dipmip;5926037]یوٹیوب اے پی پی میں ویڈیو دیکھنے میں ایک آپشن موجود ہے کہ آپ اس ویڈیو کو وی آر موڈ میں دیکھ سکتے ہیں جب آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کے اینڈرائیڈ کی سکرین دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی ۔ آپ اپنے اینڈرائیڈ فون کو وی آر ہیڈ سیٹ میں رکھ کر دیکھ سکتے ہیں۔ جو کہ آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ بڑی سکرین پر وڈیو دیکھ رہے ہیں۔ وی آر ہیڈ سیٹ کو استعمال کرنے کے لیے آپ اینڈرائیڈ کے ساتھ ماوس کنیکٹ کرلیں ۔ اس کے لیے آپ او ٹی جی کیبل یا پھر بلیوٹوتھ ماوس استعمال کر سکتے ہیں۔ وی آر ہیڈ سیٹ کے لیے براوسرز پر کام جاری ہے اور عنقریب اس کے لیے براوزر بھی دستیباب ہو ں گے ابھی جو ویب براوزر دستیاب ہیں ان میں زیادہ فیچر شامل نہیں ہیں۔[/QUOTE



    bahot khob
    Very nice and
    informative sharing,
    thanks

  7. #7
    maheen20 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th April 2019 @ 12:14 AM
    Join Date
    20 Mar 2019
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    31
    Threads
    0
    Credits
    612
    Thanked
    0

    Default

    thanks for love info...

  8. #8
    maimona9899 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2022 @ 04:01 PM
    Join Date
    16 Dec 2020
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    72
    Threads
    6
    Credits
    315
    Thanked
    0

    Default

    bht shukria itna interesting question pouchnay ka liya.

Similar Threads

  1. Replies: 44
    Last Post: 16th February 2019, 04:24 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 10th January 2017, 11:35 PM
  3. Solved وینڈ7 کی ہیڈتھیم کیسے شو ہو گی آئی ٹی کی دنیا
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 26th July 2012, 01:36 PM
  4. Replies: 127
    Last Post: 25th June 2012, 10:30 AM
  5. وی آئی پی اور سوپر موڈیٹر کیسے بنتے ہیں
    By adnan madinah in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 19th April 2010, 05:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •