Results 1 to 12 of 20

Thread: گیلری لاک کرنے کا سب سے بہترین طریقہ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Ali Guddoo is offline Junior Member
    Last Online
    19th August 2019 @ 09:59 AM
    Join Date
    24 Jul 2016
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    4
    Credits
    202
    Thanked
    3

    Default گیلری لاک کرنے کا سب سے بہترین طریقہ


    احباب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
    آج میں آپ کوبتاؤں گا کہ آپ اپنی پرسنل گیلری (چاہے تصاویر ہوں ویڈیوز ہوں بکس ہوں یا کچھ بھی ہو) کو کس
    طرح محفوظ بنا سکتے ہیں۔
    اس کے مختلف طریقے ہیں۔۔۔
    ہائیڈ کرنا
    اس طریقے سے آپ کا ڈیٹا ٹوٹلی محفوظ نہیں ہوتا۔۔۔
    لاک کرنا
    اس میں کچھ سافٹ وئیر اچھے ہوتے ہیں جن کا سب کو پتہ نہیں ہوتا۔ ذیادہ تر ایسے ہوتے ہیں کہ ڈیٹا لاک کرنے کے بعد بھی گیلری میں وہی لاکڈ ڈیٹا شو بھی ہوتا رہتا ہے۔

    لیکن میں آپ کو ایسا طریقہ بتاؤں گا جس سے آپ اس سارے جھنجھٹ سے محفوظ رہیں۔۔۔
    آپ کو کرنا یہ ہے کہ سب سے پہلے پلے سٹور سے
    ای ایس فائل ایکسپلورر انسٹال کریں
    مطلوبہ ڈیٹا والی لوکیشن اوپن کریں
    مطلوبہ ڈیٹا سیلیکٹ کریں
    نیچے دائیں طرف مور کے آپشن پر کلک کریں
    اور ڈیٹا کو کمپریس کریں
    اسے اپنی مرضی کا نام اور لاک دیں
    اب آپ کو ڈیٹا زیپ فائل کی شکل میں لاک ہوجائے گا۔۔۔ اب باہر والی لوکیشن سے وہ تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کردیں۔۔۔ اب چاہے وہ فائل سامنے ہی ہو اسے آپ کے علاوہ کوئی نہیں کھول پائے گا۔۔۔
    امید کرتا ہوں آپ کو تھریڈ پسند آئے گا۔۔۔ کمنٹ میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں مزید سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔!
    فی امان اللہ
    Attached Images Attached Images     

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 2nd July 2018, 12:08 PM
  2. Replies: 19
    Last Post: 6th November 2016, 10:23 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 8th March 2010, 08:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •