میری طرف سے آئ ثی دنیا کے تمام دوستو کو اسلام علیکم
میں انتهائ زروری اور انتهائ مجبوری کی حالت میں میں اٹی دنیا کےتمام میمبرز اور مینیجمنٹ سے مؤدبانه گزارش کرتا هوں!
کے
براۓ مهربانی براۓکرم ازراهے کرم کوئ بندۓ خدا مجهے کوئ آن لائن ارننگ کا طریقا بتائین مجه غریب پر آپکا
بهت بڑا احسان هوگا آپکے تعوان کا انتطاررهیگا
کریں جو بیاں داستاں هم اپنی زباں سے
گریں ٹوٹ کر بجلیاں آسماں سے
میں اشکوں میں سارے جهاں کو بهگودوں
مگر مجهمیں رونے کی عادت نهی !!
Bookmarks