میری یو ایس بی میں ایرر آ گیا ہے نا یہ فارمیٹ ہو رہا ہے نہ ڈیلیٹ ہو رہا ہے برائے کرم مجھے اس کا حل بتائیں