اسلام علیکم دوستو
دوستو میرے پاس ایک موبایل کال ریکارڈر سوفٹ ویئر تھا جس کو میرے بیتے نے ڈیلیت کردیا ہے اس میں بہت اہم کال ریکارڈ نگ تھی کیا کوئی طریقہ ہے کہ وہ دوبارہ سے حاصل کیا جاسکتے یا کہ موبائل میں اس کی ریکارڈنگ سیو ہوتی ہے اگر ڈیٹا سیو ہوتا ہے تو کہاں ہوتا ہے میرے پاس کیوموبائل ہے
Bookmarks