احقر کو احتشام کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انگریزی زبان کا مدرس ہوں کچھ عرصہ پہلے یو اے ای آیا ہوں جاب کرنے کے سلسلے سے اور الحمداللہ اب اچھی جاب فائز ہونے کا شرف حاصل ہو ا ہے۔ اور اردو زبان کا بہت بڑا شائق ہوں۔۔ اگر میرے تھریڈ میں کچھ اردو قواعد کی غلطی آئے تو ضرور میری رہنمائی فرمائیں۔۔ شکریہ