السلام علیکم پیارے دوستو
کمپیوٹر گیمز کے مسائل کے حل کے لیے یہ تھریڈ بنایا جا رہا ہے کسی بھی دوست کو کسی گیم کے کھیلنے میں کوئی پرابلم پیش آ رہی ہے تو بیان کریں .کوشش کی جائے گی جلد سے جلد ممبر کی مشکل حل کر دی جائے.برائے مہربانی صرف پی سی گیم کی ہی پرابلم بیان کی جائیں .موبائل گیمز والے اس تھریڈ میں پوسٹ نہ کریں اپنا مسئلہ یہ صرف پی سی گیمز کے لیے بنایا گیا ہے .کریک وغیرہ بھی اس تھریڈ میں شئیر نہیں کیا جائے گا.مسئلہ بیان کرنے والا ممبر اپنی پوسٹ میں اپنے پی سی کی مکمل سپسفیکشن بھی لکھے گا تاکہ اچھی طرح سے اس کا مئسلہ حل کیا جاسکے.شکریہ