Results 1 to 9 of 9

Thread: لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

  1. #1
    Hassan white is offline Junior Member
    Last Online
    11th March 2019 @ 04:26 PM
    Join Date
    15 May 2018
    Gender
    Male
    Posts
    28
    Threads
    10
    Credits
    657
    Thanked
    0

    Default لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    دوستوں سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں
    فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا میٹیریل استعمال ہو گا اور دیگر ایسے کاموں کے لیے کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا
    نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
    اور ایک اہم بات لیپ ٹاپ کو چیک کیسے کیا جائے کہ یہ اورجنل ہے کہ نہیں اس بیٹری ٹائمنگ کتنی ہے جس کمپنی کا لوگو ہے اسی کا ہے یا پھر ڈوبلیکٹ ہے نیز ہر وہ معلومات جو ایک لیپ ٹاپ لینے کے لیے معلوم ہونی چاہیئے وہ سب معلومات فراہم کر دیں۔
    شکریہ

  2. #2
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    آپکا بجٹ کیا ہے؟ ویڈیو اور فوٹو ایڈیٹنگ کا کام کرنا ہے تو سب سے زیادہ توجہ میموری اور گرافک کارڈ پر دینا۔

  3. #3
    zahra098's Avatar
    zahra098 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd August 2019 @ 04:20 PM
    Join Date
    01 Dec 2017
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    306
    Threads
    12
    Credits
    1,383
    Thanked
    7

    Default

    thats all depend on your budget core i5 is best in my opinion but if budget is low then del lenovo are better
    any site link is not allowed in signatures.

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Hassan white said: View Post
    دوستوں سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں
    فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا میٹیریل استعمال ہو گا اور دیگر ایسے کاموں کے لیے کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا
    نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
    اور ایک اہم بات لیپ ٹاپ کو چیک کیسے کیا جائے کہ یہ اورجنل ہے کہ نہیں اس بیٹری ٹائمنگ کتنی ہے جس کمپنی کا لوگو ہے اسی کا ہے یا پھر ڈوبلیکٹ ہے نیز ہر وہ معلومات جو ایک لیپ ٹاپ لینے کے لیے معلوم ہونی چاہیئے وہ سب معلومات فراہم کر دیں۔
    شکریہ

    ڈیئر ممبر
    آپ اگر اپنے تھریڈ میں یہ بھی لکھ دیتے کہ آپ نیا خریدنا چاہتے ہیں یا استعمال شدہ تو ممبران کو مشورہ دینے میں آسانئ ہوتی۔
    بہر حال میرا مشورا یہ ہے کہ فِل حال آپ استعمال شدہ
    HP or DEL Core i5 5th Generation.
    لے لیں۔ جب آپ کو سارے کاموں کی مہارت حاصل ہو جائے تو پھر نیا خرید لیں۔
    استعمال شدہ لیپ ٹاپ آپ کو بیس سے پچیس ہزار میں اچھا والا مِل جائے گا۔
    جب کہ نیا پچاس ہزار کے قریب ملے گا۔

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈیئر ممبر
    آپ اگر اپنے تھریڈ میں یہ بھی لکھ دیتے کہ آپ نیا خریدنا چاہتے ہیں یا استعمال شدہ تو ممبران کو مشورہ دینے میں آسانئ ہوتی۔
    بہر حال میرا مشورا یہ ہے کہ فِل حال آپ استعمال شدہ
    HP or DEL Core i5 5th Generation.
    لے لیں۔ جب آپ کو سارے کاموں کی مہارت حاصل ہو جائے تو پھر نیا خرید لیں۔
    استعمال شدہ لیپ ٹاپ آپ کو بیس سے پچیس ہزار میں اچھا والا مِل جائے گا۔
    جب کہ نیا پچاس ہزار کے قریب ملے گا۔
    agree

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    HP or DEL Core i5 5th Generation.
    یہ آپ کو کراچی میں 30000 ہزار کا ملے گا

    استعمال شدہ پر بہتر حالت میں
    میں نے پچھلے دنو ں ہی لیا ہے
    اور
    آپ کے کام کے مطابق ہے

    اس کے علاوہ میں نے ایک نیا بھی لیا ہے
    HP Core i5 8th Generation.
    یہ نیا سیٹ لیا ہے
    یہ آپ کو 56000 میں ملے گا

  7. #7
    Join Date
    12 Jul 2010
    Location
    https://t.me/pu
    Gender
    Female
    Posts
    311
    Threads
    41
    Thanked
    6

    Default

    Nice

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    لگتا ہے کہ ممبر نے لیپ ٹاپ لے لیا ہے
    یا
    لینے کے لئے نکلے ہوئے ہیں
    تب
    ہی ابھی تک کوئی ریپلائی نہیں آئی برادر کی طرف سے

  9. #9
    Abid pk is offline Junior Member
    Last Online
    5th March 2024 @ 09:15 PM
    Join Date
    01 Mar 2009
    Age
    44
    Posts
    21
    Threads
    0
    Credits
    38
    Thanked
    0

    Default

    theek ha

Similar Threads

  1. Replies: 31
    Last Post: 15th November 2016, 02:21 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM
  3. Replies: 27
    Last Post: 1st May 2011, 02:40 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 4th February 2010, 01:32 PM
  5. Replies: 17
    Last Post: 22nd December 2009, 04:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •