Aon Ali said:
سب سے پہلے ڈیٹا کیبل تبدیل کر کے دیکھیں۔ اگر ڈیٹا کیبل اصل نہیں ہے تو کوشش کریں کہ اصل ڈیٹا کیبل کا استعمال کریں۔
یا پھر ایسی ڈیٹا کیبل خریدیں جو محض چارجنگ ہی نہ کرتی ہو بلکہ موبائل کو کمپیوٹر سے بھی لنک کرتی ہو۔
زیادہ تر سستی ڈیٹا کیبلز، چارجنگ کیبلز صرف موبائل چارج کرنے کے کام آتی ہیں وہ موبائل کو کمپیوٹر سے سٹوریج میڈیا کے طور پر کنیکٹ نہیں کرتیں
لیکن اگر اصل ڈیٹا کیبل کے استعمال سے بھی موبائل کونیکٹ نہ ہو تو پھر موبائل کے ہارڈ وئیر کا مسئلہ ہوسکتا ہے، بہتر ہے کسی قریبی موبائل ریپئیرنگ کی دکان پر جا کر موبائل چیک کروائیں۔
Bookmarks