Quote Haseeb Alamgir said: View Post

وہ تو ٹھیک ہے پر تینوں فارمولے جو لگائے گئے ہیں
اُن کو اس جگہ کاپی کر کے پیسٹ کر دیں
تاکہ وہ بھی لگا سکیں
اپنی ورک شیٹ پر
ایسے کیسے اُن کو پتہ چلے گا
جان عزیز
یا
فیصل آباد آنا ہوگا اُن کو ہماری رہنمائی میں
ویسے فیصل آباد میں کہاں رہتے ہیں؟
Thanks for all Problem solved... Fsd Millat Chowk