السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج کافی دیر کے بعد آپ لوگوں کی دلچسپی کے لیے ایک پزل لے کر آیا ہوں۔
پزل بہت ہی آسان ہے۔ باقی دیے گئے جوابات کی روشنی میں
اس کو حل کر کے سوالیہ نشان پر جواب لکھنا ہے۔
میرے خیال سے 2
OK janab
دو ہی ہے جواب جناب کیوں کہ ایک سے لے کر نوتک گنتی ہے جس میں صر ف دو میس ہے۔
Ans is 02
Sum of numbers on each line is 15.
6+5+4 = 15
3+5+7 = 15
9+5+1 = 15
8+5+2 = 15
So, answer is 2.
2
Bookmarks