Rizwan Anjum said:
Dear meri some old excel files ko opening password laga hua ha jo k main bhool gya hon... ab mujhe un files ki zaroorat ha plz excel password recovery professional software de dain ya koi or method bta dain k wo files open ho jain...
Thanks
Reply plz
اس فائل کا
extension
تبدیل کریں
rar
میں
اور پھر وین آر اے آر میں اس فائل کو تلاش کریں
تلاش کے بعد اس فائل کو نوٹ پیڈ میں اوپن کریں
اور
جو مواد ہوگا اُس میں سے پاس ورڈ کو ڈیلیٹ کر دیں
یا
اس کی جگہ دوسر ا جو آپ کو یاد رہے وہ رکھ لیں
پھر فائل کو کھولنے کی کوشش کر یں
Bookmarks