Hi Guys
This is Ayesha from Karachi, I'm Google Adwords Expert and also doing SEO on site w11stop.com and if anyone wants to learn these tools please contact me on my email address that is ayesha.salman788*********** I will send you quick reviews and it will help you to learn more in E-commerce world. Thanks
محترمہ سعدیہ باجی ۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو ایمان و صحت کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں۔آپ بے فکر ہوجائیں۔
آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔آپ اردو زبان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سلسلے میں دنیا کی سب سے بڑی محفل میں شریک ہیں
آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔امید ہے آپ کو یہاں پر یقیناََ فائدہ ہوگا اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو آپکے نیک ارادوں میں کامیاب فر مائیں۔اس کے ساتھ ایک گزارش بھی تھی کہ اگر آپ نےآئی ٹی دنیا کے قوانین کا مطالعہ نہیں فرمایا تو سب سے پہلے فورم قوانین کا مطالعہ فرمالیں ۔تاکہ آپ کو آسانی ہو۔شکریہ
فورم قوانین کا مطالعہ فرمائیں
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
Bookmarks