Quote Aon Ali said: View Post
ظاہری بات ہے کہ آپ اردو شاعری کا چینل بنائیں گی۔ جس کو سننے کے لیے 90 فیصد سے زائد لوگ پاکستان سے ہی ہونگے۔ اور پاکستان سے ملنے والی ٹریفک پر آمدن بہت ہی کم ہوتی ہے۔



سوچنا بھی نہ ایسا چینل بنانے کی۔ محنت اور وقت کا ضیاع ہوگا بس۔ اگر کوکنگ بلاگ بنانا ہے تو باقاعدہ ویڈیو ریکارڈنگ ہو کسی اچھے کیمرے یا موبائل سے۔ اور کوکنگ کرنے والا یا والی خود ویڈیو میں موجود ہو۔ اگر آپ خود اپنی ویڈیو نہ بنانا چاہیں تو گھر کے کسی فرد بھائی وغیر کی مدد لے سکتی ہیں، کوکنگ آپ ہی کریں مگر ویڈیو میں جہاں ایک دو شاٹس کی ضرورت ہو اس میں گھر کا کوئی مرد ہو۔ تب تو فائدہ ہے، اگر موی میکر اور پاور پوائنٹ سے ویڈیو بنانی ہے تو بہتر ہے فارغ رہ کر مونگ پھلی کھائیں اور انجوائے کریں۔

بالکل اکیڈمی جوائن کریں۔ وہاں آپکو ٹولز کا استعمال سکھایا جائے گا مگر اصل تخلیقی صلاحیات اور آئیڈیاز آپکے اپنے ہونگے۔ ٹولز کا استعمال سیکھنے کے لے اکیڈمی ضرور جوائن کریں۔ لیکن پھر اسکے بعد یوٹیوب سے اچھے آئیڈیاز لیں، اور دیکھیں کہ بڑی کمپنیز کے لاگو ، وزٹنگ کارڈز اور فلائرز وغیر کس طرح کے ہوتے ہیں اسکے مطابق ڈیزائنگ کریں گی تو اچھی آمدن ہوگی۔
bohat bohat shokria guidance ka. magar ma ne bohat sy urdu channels dekhy han jinki sari traffic pakistan sy hoti ha ar lakhon ma unky subscribers hain. wo daily 2 sy 3 vidoes bana k upload karty hain. to unko earning horahi hogi tabhi to ker rahy na wo.

- - - Updated - - -

academy join ker li hai ma ne.