asslam o alikum
dosto kya dx11 game dx10 card par play kar sakty ha
kisi ko pata ha to help plz
asslam o alikum
dosto kya dx11 game dx10 card par play kar sakty ha
kisi ko pata ha to help plz
SETH ROLLINS
یہ بات گیم کی نوعیت پر ہے اگر گیم میں زیادہ سہولیات 11 کی دی گئی ہیں تو وہ نہیں چلے گا
دوسری صورت میں چل جائے گا
یا
آپ کوگیم کی سیٹینگ میں جا کر کچھ ناگزیر تبدیلیاں کرنی ہونگی کہ
کیا کچھ آپ دیکھنا چاہتے ہیں اور کیا نہیں سہولیات کے حساب سے
Bookmarks