السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک بہت اچھی پاکِستانی ویب سائٹ کے ریویو کے ساتھ حاضر ہوں۔
یہ ویب سائٹ منِسٹری آف اِنفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کی ہے جہاں آپ مفت میں کوئی نہ کوئی ہُنر سیکھ کر کمائی کر سکتے ہیں۔
یہ بالکل فری سائٹ ہے۔ جہاں آپ کی مکمل راہنمائی بھی کی جاتی ہے۔ یہاں آپ اپنی پسند کے حساب سے ہُنر بھی سیکھ سکتے ہیں،
اور یہ سائٹ آپ کو باقاعدہ سرٹیفیکیٹ بھی جاری کرتی ہے۔ اور آپ کے ہُنر کے حساب سے آن لائن کمانے کے طریقے بھی بتاتی ہے۔
وزٹ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

Name:  MITT.png
Views: 593
Size:  16.9 KB
link