میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا۔۔ میں اپنے لیپ ٹاپ میں مکتبہ جبرائیل چلانا چاہ رہا ۔۔ وہ .net frame work کا مسئلہ دے رہا۔۔۔اور مکتبہ نہیں چل رہا۔۔ حالانکہ مین نے فریم وکک انسٹال کیا ہے ۔۔میرا پی سی 32بٹ ہے

سکرین شاٹ دیتے تو بہتر تھا۔ بحرحال آپ نیٹفریم ورک گوگل سے ڈاونلوڈ کر کہ ریکوارمنٹ پوری کریں تو بہتر ہے.
Bookmarks