Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے.....فیض احمد 

  1. #1
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے.....فیض احمد 

    ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
    دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے

    کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں
    شوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے

    دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے
    اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے

    دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
    لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

    دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں
    دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے

    آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفا
    وہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ہے

    بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرو
    وقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=stranger420;5927841]ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
    دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے

    کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں
    شوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے

    دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے
    اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے

    دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
    لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

    دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں
    دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے

    آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفا
    وہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ہے

    بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرو
    وقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے

    Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
    [/QUOTE




    ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

Similar Threads

  1. روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احا
    By zulkarnain7 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 8
    Last Post: 5th July 2015, 11:00 PM
  2. Replies: 151
    Last Post: 3rd November 2013, 03:37 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 6th March 2011, 03:08 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 20th January 2010, 06:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •