دوستوں کئی دنوں سے میں الرٹ پے
(Alert Pay )
کا اکاونٹ بنا رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اکاونٹ بننے کے بعد میسج اجاتا ہے
کہ اپ کو پرائمری ای میل بجوادیاہے لیکن پرائمری ای میل اڈریس کا لنک کہیں بھی نظر نہیں آتا
پلیز دوستوں میری ہیلپ کرو ورنہ میرے ڈالر ڈوب جائینگے
Bookmarks