afzalr962 said:
السلام عليكم دوستو جیسا کے آپ نہیں جانتے کہ میں کون ہوں کہاں سے ہوں کیوں ہوں کیسے ہوں تو میں نے سوچا کے میں بھی اپنے بارے میں کچھ بتا دوں
تاکہ آپ لوگ اپنے بھائی کو اپنی باتوں میں اور دعاءوں میں یاد رکھیں چلو دوستو زیادہ بولنا اچھی بات نہیں میں اب اپنے بارے میں بتا رہا ہوں
براے مہربانی متوجہ ہوں شکریہ
دوستو میرا نام محمدافضل ہے اور میں مظفرگڑھ کا رہائشی ہوں.تعلیمی قابلیت میٹرک،
cakes&Bakes لاہور میں cheif ہوں itduniya کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں، لیکن کبھی پوسٹ نہیں کی شاید کبھی کی بھی جو مجھے یاد نہیں_ itduniya کے بارے میں جتنا بھی جانتا ہوں بہت کم جانتا ہوں اور زیادہ جاننے کی خوائش ہے دوستوں سے میری گزارش ہے کے کسی بھی پوسٹ پر اس بندے ناچیز کو دعوت دینا نہ بھولیں شکریہ
آپ کا بھائی،
محمدافضل
Sent from my HUAWEI LUA-U22 using Tapatalk
محمدافضل آپ نے آئی ٹی دنیا
24 مئی 2016 کو جوائن کی
اور
اس تھریڈ کو ملا کر آپ نے ایک اور تھریڈ بنایا تھا
کل ملا کر
2 ہوئے
اس کے علاوہ آپ نے اس فورم کو جوائن کرنے کے بعد سے اس تھریڈ میں لکھی بات تک
کل ملا کر
42 جگہ پر اظہارِ خیال کیا ہے
ابھی تک
9 ممبرز نے آپ کا شکریہ ادا کیا ہے
اور
اس فورم پر آپ نے ابھی تک کل انکم حاصل کی ہے
وہ ہے 306 اَب یہ مت کہنا بقول شاعر کے
ہم تو وہاں ہیں جہاں سے ہم کو اپنی خبر نہیں
چلیں آپ کو نئے سرے سے
خوش آمدید کہتےہیں
Bookmarks