السلام علیکم
میرے فائر فون میں ایک مسئلہ ارہا ہے میں گو کی بورڈ اردو کے لئے انسٹال کرتا ہوں تو ایک دو دن بعد وہ شو نہی ہوتا دوبارہ انسٹال کرتا ہوں پھر شو نہیں ہوتاصرف انگلش کی بورڈ شو ہو تا ہے۔یہ کچھ دنوں سے ہو رہا ہے پلیز کؤی دوست مدد کریِں

بھائی آپ ایزی اردو کی بورڈ ڈاون لوڈ کر lain
یا اللّه پاک ہم شیطان کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں
Gboard download kr le is me urdu aur sari languages mojud hi link,
https://play.google.com/store/apps/d...utmethod.latin
آپ بھائیوں کا مدد کرنے کا شکریہ
پلیز اس تھریڈ کو بند کر دیں
Wah.
Bookmarks