Ameen som ameen
دل دل پاکستان جان جان پاکستان ۔۔ جنید جمشید بھائی ۔۔ ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے
سات دسمبر 2016 ۔۔ یوم شہادت جنید جمشید رحمت اللہ علیہ <3 <3 <3 <3
اللہ پاک انکی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں اور انھیں اور انکے ساتھ رخصت ہونے والے تمام لوگوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں ۔۔ آمین
Ameen som ameen
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
Ameen som ameen
Bookmarks