aslam ok am friends main first time is form ma aya hoin
welcome to bana hy
aslam ok am friends main first time is form ma aya hoin
welcome to bana hy
welcome to itd
وعلیکم السلام
جی جناب کیوں نہیں بنتا ہے ہم سب آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہتےہیں
اور
آپ کے بارےمیں مذید جاننا بھی چاہتے ہیں
تو
جلدی سے اپنے بارے میں مذید آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کریں
خاص طور پر اپنی تعلیم اور پسندیدہ فیلڈز کے بارے میں
تاکہ
ہم آپ سے اور آپ ہم سے کچھ نا کچھ سیکھ سکھیں
وعلیکم السلام
جی جناب کیوں نہیں بنتا ہے ہم سب آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہتےہیں
اور
آپ کے بارےمیں مذید جاننا بھی چاہتے ہیں
تو
جلدی سے اپنے بارے میں مذید آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کریں
خاص طور پر اپنی تعلیم اور پسندیدہ فیلڈز کے بارے میں
تاکہ
ہم آپ سے اور آپ ہم سے کچھ نا کچھ سیکھ سکھیں
وعلیکم السلام
دل کی گھرائیوں سے۔۔۔۔۔۔خوش آمدید کہتے ہیں جناب
اپنےبارے میں مزید بتائیں کیا کرتے ہو کہاں سے ہو
اور اُمید کرتے ہیں کے آپ کا اور ہمارا ساتھ خوشگوار رہے گا
Sent from my SM-J701F using Tapatalk
Welcome to ITD
Welcome to ITD
Sent from my XT1254 using Tapatalk
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
Bookmarks