I am abdul mateen
I am new in ITdunya here
I am abdul mateen
I am new in ITdunya here
welcome to itd
This is Just a Painting !
Welcome to ITD
وعلیکم السلام
آپ کو دیر سے سہی پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ بھی گاڑی کی اسپیڈ تھوڑی تیز کر لیں
امید کی جاتی ہے کہ پیغام پہنچ گیا ہوگا
اپنے بارے میں بھی آگاہی دیں
ہم سب کو جان کر اچھا لگے گا
خوش آمدید
ان شاء اللہ آپکو یہاں بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملے گا
یقینن آپکو ہمارا فورم پسند آئیگا اور انشاءاللہ آپ ریگیولر ممبر بن جائیں گے
مزید کسی مدد کی ضرورت ہو تو ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
Bookmarks