Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: ☘*اپنا جائزہ لیجیے

  1. #1
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Lightbulb ☘*اپنا جائزہ لیجیے

    *ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت دفعہ آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی*۔
    💶انجینئر نے جیب سے *10 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا تاکہ مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ لیکن مزدور نے نوٹ اٹھا کر جیب میں ڈالا اور اوپر دیکھے بغیر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔
    💷دوسری دفعہ انجینئر نے *50 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا کہ شاید اب کی بار مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ مزدور نے پھر سے اوپر دیکھے بغیر نوٹ جیب میں ڈال دیا۔
    🔖اب تیسری دفعہ انجینئر نے ایک چھوٹی سی کنکری اٹھائی اور اسے نیچے پھینک دیا۔ کنکر کا مزدور کے سر پر لگنا تھا اس نے فورا اوپر کی طرف نگاہ کی۔ انجینئر نے اسے اپنےکام کے بارے بتایا۔
    ☝🏻*یہ در حقیقت ہماری زندگی کی کہانی ہے۔ ہمارا مہربان اللہ ہمیشہ ہم پر نعمتوں کی بارش کرتا ہے کہ شاید ہم سر اٹھا کر اس کا شکریہ ادا کریں۔ اس کی باتیں سنیں۔ لیکن ہم اس طرح اس کی بات نہیں سنتے*۔
    💦*لیکن جونہی کوئی چھوٹی سی مشکل، پریشانی یا مصیبت ہماری زندگی میں آتی ہے ہم فورا اس ذات کی طرف متوجہ ہوتےہیں۔ ہمیں صرف مشکلا ت میں اللہ یاد آتا ہے*۔
    💪🏻*پس ہمیں چاہیے کہ ہر وقت ، جب بھی پروردگار کی طرف سے کوئی نعمت ہم تک پہنچے فورا اس کا شکریہ ادا کریں۔ شکریہ ادا کرنے اور اللہ کی بات سننے کے لیے سر پر کنکری لگنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے*۔
    ☘☘☘☘☘☘☘
    Attached Images Attached Images  
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

  2. #2
    roogibutt is offline Advance Member
    Last Online
    27th January 2024 @ 09:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    688
    Threads
    72
    Credits
    2,301
    Thanked
    32

    Default

    بیشک

  3. #3
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=ANGAR;5930708]*ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت دفعہ آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی*۔
    💶انجینئر نے جیب سے *10 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا تاکہ مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ لیکن مزدور نے نوٹ اٹھا کر جیب میں ڈالا اور اوپر دیکھے بغیر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔
    💷دوسری دفعہ انجینئر نے *50 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا کہ شاید اب کی بار مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ مزدور نے پھر سے اوپر دیکھے بغیر نوٹ جیب میں ڈال دیا۔
    🔖اب تیسری دفعہ انجینئر نے ایک چھوٹی سی کنکری اٹھائی اور اسے نیچے پھینک دیا۔ کنکر کا مزدور کے سر پر لگنا تھا اس نے فورا اوپر کی طرف نگاہ کی۔ انجینئر نے اسے اپنےکام کے بارے بتایا۔
    ☝🏻*یہ در حقیقت ہماری زندگی کی کہانی ہے۔ ہمارا مہربان اللہ ہمیشہ ہم پر نعمتوں کی بارش کرتا ہے کہ شاید ہم سر اٹھا کر اس کا شکریہ ادا کریں۔ اس کی باتیں سنیں۔ لیکن ہم اس طرح اس کی بات نہیں سنتے*۔
    💦*لیکن جونہی کوئی چھوٹی سی مشکل، پریشانی یا مصیبت ہماری زندگی میں آتی ہے ہم فورا اس ذات کی طرف متوجہ ہوتےہیں۔ ہمیں صرف مشکلا ت میں اللہ یاد آتا ہے*۔
    💪🏻*پس ہمیں چاہیے کہ ہر وقت ، جب بھی پروردگار کی طرف سے کوئی نعمت ہم تک پہنچے فورا اس کا شکریہ ادا کریں۔ شکریہ ادا کرنے اور اللہ کی بات سننے کے لیے سر پر کنکری لگنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے*۔
    ☘☘☘☘☘☘☘
    [/QUOTE

    nice sharing janab

  4. #4
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    Quote roogibutt said: View Post
    بیشک
    shokorya.

  5. #5
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    [QUOTE=leezuka389;5930785]
    Quote ANGAR said: View Post
    *ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت دفعہ آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی*۔
    💶انجینئر نے جیب سے *10 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا تاکہ مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ لیکن مزدور نے نوٹ اٹھا کر جیب میں ڈالا اور اوپر دیکھے بغیر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔
    💷دوسری دفعہ انجینئر نے *50 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا کہ شاید اب کی بار مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ مزدور نے پھر سے اوپر دیکھے بغیر نوٹ جیب میں ڈال دیا۔
    🔖اب تیسری دفعہ انجینئر نے ایک چھوٹی سی کنکری اٹھائی اور اسے نیچے پھینک دیا۔ کنکر کا مزدور کے سر پر لگنا تھا اس نے فورا اوپر کی طرف نگاہ کی۔ انجینئر نے اسے اپنےکام کے بارے بتایا۔
    ☝🏻*یہ در حقیقت ہماری زندگی کی کہانی ہے۔ ہمارا مہربان اللہ ہمیشہ ہم پر نعمتوں کی بارش کرتا ہے کہ شاید ہم سر اٹھا کر اس کا شکریہ ادا کریں۔ اس کی باتیں سنیں۔ لیکن ہم اس طرح اس کی بات نہیں سنتے*۔
    💦*لیکن جونہی کوئی چھوٹی سی مشکل، پریشانی یا مصیبت ہماری زندگی میں آتی ہے ہم فورا اس ذات کی طرف متوجہ ہوتےہیں۔ ہمیں صرف مشکلا ت میں اللہ یاد آتا ہے*۔
    💪🏻*پس ہمیں چاہیے کہ ہر وقت ، جب بھی پروردگار کی طرف سے کوئی نعمت ہم تک پہنچے فورا اس کا شکریہ ادا کریں۔ شکریہ ادا کرنے اور اللہ کی بات سننے کے لیے سر پر کنکری لگنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے*۔
    ☘☘☘☘☘☘☘
    [/QUOTE

    nice sharing janab
    thanks

  6. #6
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote ANGAR said: View Post
    *ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت دفعہ آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی*۔
    ��انجینئر نے جیب سے *10 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا تاکہ مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ لیکن مزدور نے نوٹ اٹھا کر جیب میں ڈالا اور اوپر دیکھے بغیر اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔
    ��دوسری دفعہ انجینئر نے *50 ڈالر* کا نوٹ نکالا اور نیچے پھینکا کہ شاید اب کی بار مزدور اوپر کی طرف متوجہ ہو جائے۔ مزدور نے پھر سے اوپر دیکھے بغیر نوٹ جیب میں ڈال دیا۔
    ��اب تیسری دفعہ انجینئر نے ایک چھوٹی سی کنکری اٹھائی اور اسے نیچے پھینک دیا۔ کنکر کا مزدور کے سر پر لگنا تھا اس نے فورا اوپر کی طرف نگاہ کی۔ انجینئر نے اسے اپنےکام کے بارے بتایا۔
    ☝��*یہ در حقیقت ہماری زندگی کی کہانی ہے۔ ہمارا مہربان اللہ ہمیشہ ہم پر نعمتوں کی بارش کرتا ہے کہ شاید ہم سر اٹھا کر اس کا شکریہ ادا کریں۔ اس کی باتیں سنیں۔ لیکن ہم اس طرح اس کی بات نہیں سنتے*۔
    ��*لیکن جونہی کوئی چھوٹی سی مشکل، پریشانی یا مصیبت ہماری زندگی میں آتی ہے ہم فورا اس ذات کی طرف متوجہ ہوتےہیں۔ ہمیں صرف مشکلا ت میں اللہ یاد آتا ہے*۔
    ����*پس ہمیں چاہیے کہ ہر وقت ، جب بھی پروردگار کی طرف سے کوئی نعمت ہم تک پہنچے فورا اس کا شکریہ ادا کریں۔ شکریہ ادا کرنے اور اللہ کی بات سننے کے لیے سر پر کنکری لگنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے*۔
    ☘☘☘☘☘☘☘
    ANGAR جزاك الله خير

  8. #8
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    shokorya. Allah apko bhot sari khoshia de ameen.

  9. #9
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    ANGAR جزاك الله خير
    khoshraho g...

  10. #10
    Zahoor a's Avatar
    Zahoor a is offline Advance Member
    Last Online
    25th October 2020 @ 07:31 PM
    Join Date
    28 Apr 2015
    Location
    Daur.sharef.thu
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    622
    Threads
    33
    Credits
    1,346
    Thanked
    21

    Default

    Bht zbrdast

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote ANGAR said: View Post

    khoshraho g...
    Mashkoor
    ANGAR

  12. #12
    shahgee125 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st January 2023 @ 02:11 PM
    Join Date
    15 Oct 2018
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    89
    Threads
    2
    Credits
    1,028
    Thanked
    3

    Default

    thank you

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 23rd September 2016, 01:00 PM
  3. Replies: 17
    Last Post: 29th February 2016, 12:15 PM
  4. زہر کا جام پی لیا جائے
    By Aasi_786 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 16
    Last Post: 7th April 2013, 10:50 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 19th January 2007, 01:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •